انجیل مقدس

خدا کا فضل تحفہ
۔تواریخ ۱ 3:1

Notes

No Verse Added

۔تواریخ ۱ 3:1

1
یہ داود کے بیٹے ہیں جو ھبرُون میں اُس سے پیدا ہوئے پہلوٹھا امنون یرزعیلی اِخینوعم کے بطن سے ۔ دُوسرا دانی ایل کرملی ابیجیل کے بطن سے ۔
2
تیرا ابی سلوم جو جسُور کے بادشاہ تلمی کی بیٹی معکہ کا بیٹا تھا۔ چوتھا ادونیا جو حجیت کا بیٹا تھا ۔
3
پانچواں سفطیاہ ابی طؔال کے بطن سے چھٹا اِترعام اُسکی بیوی عجِلہ سے۔
4
یہ چھ حبرُون میں اُس سے پیدا ہُوئے ۔ اُس نے وہاں سات برس چھ مہینے سلطنت کی اور یروشلیم میں اُس نے تینتیس برس سلطنت کی ۔
5
اور یہ یروشلیم میں سے اُس سے پیدا ہوئے سِمعا اور سُباب اور ناتن اور سُلیمان ۔ یہ چاروں غمیّ ایل کی بیٹی بت سُوع کے بطن سے تھے۔
6
اور ابحار اور الیسمع اور الیفلط ۔
7
اور نُجہ اور نفض اور یفیعہ ۔
8
اور الیسمع اور الیدع اور الیفلط ۔ یہ نَو۔
9
اور سلیمان کا بیٹا رحُبعام تھا ۔ اُسکا بیٹا ابیاہ ۔ اُسکا بیٹا آسا ۔ اُسکا بیٹا یہوُسفط ۔
11
اُسکا بیٹا یُورام اُسکا بیٹا عزریاہ ۔ اُسکا بیٹا یُوتام ۔
12
اُسکا بیٹا آخز ۔ اُسکا بیٹا حِزقیاہ۔ اُسکا بیٹا منسیّ۔
14
اُسکا بیٹا اموُن۔ اُسکا بیٹا یوسیاہ ۔
15
اور یُوسیاہ کے بیٹے یہ تھے۔ پہلوٹھا یُوحنان ۔ دُوسرا یہُویقیم ۔ تیسرا صِدقیاہ ۔ چَوتھا سلوم
16
اور بنی یہوُیقیم ۔ اُسکا بیٹا یکونیاہ۔ اُسکا بیٹا صِدقیاہ ۔
17
اور یکونیا جو اسیر تھا اُسکے بیٹے یہ ہیں۔ سیالتی ایل ۔
18
اور ملکرام اور فِدایاہ اور شیناضر ۔ یقمیاہ ۔ ہُوسمع اور ندبیاہ ۔
19
اور فِدایاہ کے بیٹے یہ ہیں ۔ زرّبابل اور سمِعی اور زَربّابل کے بیٹے یہ ہیں ۔ مُسلام اور حنانیاہ اور سلومیت اُنکی بہن تھی۔
20
اور حسُوبہ اور اہل اور برکیاہ اور حسدیاہ ۔ یُوسبحسد ۔ یہ پانچ۔
21
اور حنانیا کے بیتے یہ ہیں فلطیاہ اور یسعیاہ بنی رِفایاہ ۔ بنی ارنان ۔ بنی عیدیاہ بنی سکنیاہ ۔
22
اور سکنیاہ کا بیٹا سمعیاہ اور بنی سمعیاہ ۔حطوُش اور اِجال اور بریح اور نعریاہ اور سافط ۔ یہ چھ۔
23
اور نعریاہ کے بیٹے یہ تھے ۔ اِلیوعَینی اور حِزقیاہ اور عرزؔ یقام ۔ یہ تین۔
24
اور بنی اِلیوُعینی یہ تھے ۔ ہُودَیواہُو اور الیاسب اور فِلایاہ اور عقوب اور یُحنان اور دِلایاہ اور عنانی یہ سات۔
×

Alert

×

urdu Letters Keypad References